آزادیِ فکر
Poet: Allama Iqbal By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIآزادی افکار سے ہے ان کی تباہی
رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار!
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ
More Sad Poetry
آزادی افکار سے ہے ان کی تباہی
رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار!
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ