ہم سادہ دل لوگ دامن میں گل تر رکھتےہیں
مگرکئی لوگ آستینوں میں خنجررکھتےہیں
یہ چاند جیسے پیارےمسکراتےچہرے
سب کےلیےنفرت اپنےاندررکھتےہیں
ہم جیسےفقیروں کا کبھی دل نہ توڑنا
یہ لوگ دعاؤں میں بڑااثررکھتےہیں
ہماراکون ہمدرد ہےکون سردرد ہے
اس بات کی اب ہم خبر رکھتےہیں
لوگ آتےرہےدل توڑ کر جاتےرہے
اب سات پردوں میں چھپاکررکھتےہیں