آف شور

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ان لوگوں سےہم ہمشہ رہتےہیں دور دور
قومی دولت لوٹنا ہی ہے جن کے زیرغور

جوجائز کئےہوئے ہیں اپنے لئے ‘کرپشن‘
ناجائز کمائی چھپانے جاتے ہیں‘آف شور‘

Rate it:
Views: 392
08 Apr, 2016
More Political Poetry