آمروں کے روپ میں جمہوریت کے یہ چمپئین

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

آمروں کے روپ میں جمہوریت کے یہ چمپئین
چلا رہے ہیں خوب اپنی اپنی پارٹیاں

جمہوریت اور قوم سے ان کو کوئی مطلب نہیں
سیاست کے یہ کھلا ڑی ہیں پولو کے چمپیئن

Rate it:
Views: 510
23 Jul, 2010
More Political Poetry