آنسو

Poet: Shahid Jatoi By: Shahid Jatoi, jeddah

درد تیرے مجھے تحفہ میں ہے ملے
دیکھ کر دنیا والے مجھ پے ہے ہنسے

سن کر تیرے بیوفائی کی باتیں
شاہد کی آنکھوں سے آنسو ہے بہہ نکلے

Rate it:
Views: 578
14 Nov, 2009