پو چھا میں نے اک اک آنسو سے بتا تو سہی توں کیا اہمیت رکھتا ہے چوٹ تو دل کو لگتی ہے پر آنکھوں سے درد بن کر کیوں بہتا ہے بہہ کر تو پاؤں تلے روندا جاتا ہے بتا توں پھر بھی کیوں اتنا با وفا ہوتا ہے