آنسو۔۔۔

Poet: Mohsin Saleem By: mohsin saleem, Rawalpindi

اک دیا جلایا تھا
تمھیں اپنا بنایا تھا

وہ ہنس کے بت گئے سب پل
جنھیں سپنا بنایا تھا

اب آنسوہیں ان آنکھوں میں
جنھیں ہنسنا سکھایا تھا

اب خود رو رہے ہو کیوں
کیوں مجھ کو رلایا تھا

Rate it:
Views: 648
10 Nov, 2012