ہم ہوا نہیں جو کھو جائیں گے ہم وقت نہیں جو گزر جائیں گے ہم موسم نہیں جو بدل جائیں گے ہم تو آنسو ہیں جو خوشی اور غم دونوں میں نظر آئیں گے