سورج گرمی برسا رہا تھا اور ساحل کی نرم ریت پر تنہائی میں سلگتا ہوا جسم اپنے ماضی کی گم گشتہ یادوں پر آنسو بہا رہا تھا ایسے میں سمندر کی شوخ بانہوں سے اپنا دامن چھڑاتا ہوا پانی میری تنہائی پہ آنسو بہا رہا تھا