ان سے نه پوچھو تم
که دنیا والے کیا جانیں
یہ آنسو کب کب بہتےہیں
زندگی کی قیمت کو
ان سے نہ پوچھو تم
که زندگی لینے والے کیا جانیں
زندگی کب کب سہتی ہے
آنسووں کی قیمت کو
ہم سے گر پوچھو تو
ہم یہ بتا دیں گے
آنسو کی قیمت تو فقط آنسو ہی ہیں
جو انمول ہوتے ہیں
زندگی کی قیمت کو
ہم سے گر پوچھو تو
ہم یہ بتا دیں گے
زندگی کی قیمت تو زندگی نہیں ہوتی
موت بھی نہیں ہوتی
زندگی تو زندگی ہے
ایک بار ملتی ہے
یہ ہی اک حقیقت ہے
جس کو ہم نے جانا ہے
آنسووں کی قیمت کو
بھلا تم کیا سمجھو گے