آنسوؤں آنکھوں کی دہلیز پہ آیا نہ کرو
Poet: Shama By: Shamaila Noreen Iqbal , Okaraآنسوؤں آنکھوں کی دہلیز پہ آیا نہ کرو
گھبرا کر دل کی بات زمانے کو بتایا نہ کرو
اگر مل جاؤ خوابوں میں پھر جایا نہ کرو
دیوانے ہیں ہم تیرے ہمیں تڑپایا نہ کرو
ہمیں پیار ہے تم سے بےحد مگر تم
ہم کو اس دل سے بھولنے کی دُعا کیا نہ کرو
More Sad Poetry








