آنسوؤں کا کام ہے بہنا
تو اسے بہنے دو
تم روتی کیوں ہو
اور افسردہ بھی کیوں ہو
مت رو میں ساتھہ تمہارے ہو
آنسو ہو تو کیا ہوا
ہو تو تمہارا ہو
جتنی شدت سے بہاؤ گی
مجھے ساتھ تم پا ؤ گی
اکیلے خود کو مت سجھنا
یہاں اکیلا کوئی نہیں
اور پھر میں تو ساتھ تمہارے ہو
گھبرانا مت اور ہاں
پریشاں بھی مت ہونا
تقدیر کو تدبیر سے بدل دینا
جب سمجھو تنہا خود کو
تو جی بھر کے رو لینا
تو ساتھ تم مجھے پا ؤ گی
میں آنسو ہو تو کیا ہوا
ہو تو تمہارا ہو
مت لگانا کو ئی روگ
خود کو
سسکیوں کو مت تم دبانا
مایوسی گناہ ہے
دامن مت اسکا تم تھامنا
جب ٹوٹے بکھرنے لگے
خود کو
تو دامن میرا تھام لینا
میں آنسو ہو تو کیا ہوا
ہو تو تمہارا ہو