ششکسہ آرزؤں کا کھنڈر بننے سے ڈرتی ہوں کسی کی بدعاؤں کا اثر بننے سے ڈرتی ہوں میں اپنا سر جھکا دیتی ہوں ہر اک ظلم کے آگے بہو ہوں چولہا پھٹنے کی خبر بننے سے ڈرتی ہوں خواب اور وعدوں میں فرق کچھ نہیں ہوتا دونوں پیارے لگتے ہیں دونوں ٹوٹ جاتے ہیں