آنکھ سے راکھ سی برستی ہے
Poet: Sajid Hadayat By: Sajid Hadayat, Lahoreنیلی نیلی گٹھا برستی ہے
غم کی مٹی میری سنورتی ہے
اور ہے کون جسکو سوچوں میں
دل میں بس ایک تو دھڑکتی ہے
آہ ہوتی تو نکل بھی جاتی
دل سے خواہش کہاں نکلتی ہے
دل کی بستی ہی جل گی ساجد
آنکھ سے راکھ سی برستی ہے
More Sad Poetry






