آنکھ میں نمی
Poet: Adil Muzaffar Puri By: Syed Ali Akbar Adil, Londonفاصلے بڑھانے کو دوسرا نہیں ہے کیا
پیار کیوں نہیں کرتے مجھ میں کچھ کمی ہے کیا
روٹھنے کی باتوں پر مسکرارہے ہو کیوں
دل میں درد اٹھتا ہے آنکھ میں نمی ہے کیا
More Sad Poetry
فاصلے بڑھانے کو دوسرا نہیں ہے کیا
پیار کیوں نہیں کرتے مجھ میں کچھ کمی ہے کیا
روٹھنے کی باتوں پر مسکرارہے ہو کیوں
دل میں درد اٹھتا ہے آنکھ میں نمی ہے کیا