آنکھوں میں آنسو بے وجا تو نہیں ہیں

Poet: Dr. Muskaan Memon By: Unknown, Karachi

یہ کوئی مذاق تو نہیں ہے
آنکھوں میں آنسو بے وجہ تو نہیں ہیں

کیا کیا سہا ہے تیرے پیار میں
بتاؤں؟ کیا بتانا ضروری تو نہیں ہے

تجھ پر اثر نہ کریں گے یہ جذبات میرے
بےوفا ہو، وفا کرنا ضروری تو نہیں ہے

نہ میں رہی وہ دیوانی سی
نہ تجھ میں اب وہ معصومیت ہے
تجھے مل گیا تیرے جیسا
مجھے بھی مل جائے ضروری تو نہیں ہے

Rate it:
Views: 85
06 Feb, 2026
More Sad Poetry