آنکھوں میں خزاں۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

آنکھوں میں خزاں کا موسم رہتا ہے
میرا بےچین دل بھی کرتا ماتم رہتاہے

اس کا جب جی چاہے زخم بھیج دیتاہے
پھر خود ہی آ کر لگاتا مرہم رہتا ہے

Rate it:
Views: 374
18 Feb, 2016