آنکھوں میں نمی
Poet: Haider ali By: Mr. Haider Ali , shahkotدل میں سوز آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے 
 دل میں شاید کوئی کمی سی رہتی ہے 
 
 مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر لوگ 
 شاید میرے خلوص میں کوئی کمی سی رہتی ہے
More Sad Poetry
دل میں سوز آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے 
 دل میں شاید کوئی کمی سی رہتی ہے 
 
 مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر لوگ 
 شاید میرے خلوص میں کوئی کمی سی رہتی ہے