آنکھوں کو اس کی ٘یاد میں نم کر رہی ہوں میں دل پر ہر ایک روز ستم کر رہی ہوں میں اس کو غمِ جہاں سے بچانے کے واسطے پڑھ پڑھ کے اس کے نام پہ دم کر رہی ہوں میں