آنکھیں

Poet: By: M.Baber Zaman, Sahiwal

اشک بہہ کر بھی کم نہیں ہوتے
آنکھیں کتنی امیر ہوتی ہیں

Rate it:
Views: 518
16 Sep, 2012