آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Poet: Wasi Shah By: Nabeera, sialkot cantt

تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

ہزاروں موسموں کی حکمرانی ہے میرے دل پر
وصی میں جب بھی تنہا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Rate it:
Views: 897
08 Sep, 2008