آنکھیں ہی نکال کر لے گیا

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

اک پل میں راکھ ہوگیا
جو صدیوں کا سرمایہ تھا

آنکھیں ہی نکال کر لے گیا
وہ جو آنسو پونچھنے آیا تھا

Rate it:
Views: 434
08 Oct, 2017