آوارہ ہو گیا ہوں میں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

آوارہ ہو گیا ہوں میں
تو نے گھر سے نکلا
تو بے سہارا ہو گیا ہوں میں
فٹ پات پے ہی سو جاتا ہوں
کتنا بچارہ ہو گیا ہوں میں
تجھے یاد نہ آئی برسوں تک میری
تجھے یاد کرتے کرتے
دیوانہ ہو گیا ہوں میں
چل چلتے ہیں کسی اور دیس لکی
کہ اس دیس میں رہتے
اپنوں سے بیگانہ ہو گیا ہوں

Rate it:
Views: 477
18 Jun, 2012
More Life Poetry