آواز

Poet: اللہ راضی راجپوت By: اللہ راضی راجپوت, Islamabad

وہ جو کہتا تھا کہ آواز لگا لینا مجھے
میں نے آواز لگا کر بھی اسے دیکھا ہے

Rate it:
Views: 180
16 Dec, 2024