ہیں اشک بہت گر مے پاس نہیں خوب ہے یہ جام پینے کیلیے نہ سہی آپ، غم تو ہے سنگ میرے اتنا کافی ہے سہارا جینے کیلیے