آپ تو شمع بن کے

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

آپ تو شمع بن کے محفل کی رونق بڑھائے جا رہے ہیں
پروانوں کا کیا قصور ہے جو سر محفل جلائے جا رہے ہیں

Rate it:
Views: 402
23 Oct, 2010