آپ نے رلا دیا

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ نے رلا دیا
یاد پِھر دِلا دِیا
وہ سانحہ دسمبر کا
جو بھلایا نہیں گیا
آج بھی کَِسی سے
وہ سانحہ جو اداس کرتا ہے
دسمبر کی اداس شاموں میں
دسمبر کے اداس پہروں میں
یاد پَھر دِلا دِیا
آپ نے رلا دیا

Rate it:
Views: 685
19 Dec, 2019
More Sad Poetry