لمحہ لمحہ پھر حزیں ہونے لگا تیرے جانے کا یقیں ہونے لگا آپ کے ہونٹوں کو چھو کر دیکھ لوں عشق تو مجھ کو نہیں ہونے لگا