نہ چاہتے ہوئے بھی اقرارکرنا ہی پڑا ہم کو
مشکل سے ہی سہی پر یہ کرنا ہی پڑا ہم کو
ساری عمر منکروں کی صف میں کھڑے رہے
بس اک نظر پڑی اسکی ہر اظہار کرنا ہی پڑا ہم کو
قائل نہ تھے اپنی محبت کی نمائش کے ہم بھی
اسکا اشارہ ہوا تو اشتہار بنا ہی پڑا ہم کو