آگ

Poet: Self By: Mohsin, Islamabad

جب زہر لہو میں اترے گا ، تب نیند سکوں کی آئے گی
جب آگ لگے گی سینے میں، تب یاد جنوں کی آئے گی

Rate it:
Views: 503
08 Jan, 2015