Add Poetry

آہ! ان کا مسکرانا

Poet: نقیب اللہ By: Naqeeb Ullah, Gilgit

آہ! ان کا یونہی مسکرانا
اس ادا سے دل جلانا

میٹھے لفظوں سے ستانا
گھورتے ہوئے مجھے ہنسانا

ارے، آپ کہہ کر ان کا جگانا
اپنے بالوں سے مجھے چھپانا

ستمگھر کا مجھ پر ہی تھا نشانا
بنا دیا اک پل میں مجھے اپنا دیوانا

درد کا یہ عالم ہے، ڈھونڈتا ہوں بہانا
کہہ دے ان کو پھر سے لوٹ کے آجانا

شاید لوٹ آئیں وہ پل اک بار پھر سے نقیب
وہ آئے تو دیکھ لوں پھر سے ان کا یونہی مسکرانا

Rate it:
Views: 682
11 Dec, 2018
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets