آہیں لیں تو نکلتے ہیں سینے سے شعلے

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

آہیں لیں تو نکلتے ہیں سینے سے شعلے
آگ کا سینے میں طوفان پایا

خزاں نے ایسی قیامت کی برپا
ہر چمن کو اجڑا ہوا جہان پایا

Rate it:
Views: 631
14 Oct, 2010