آیا کچھ اس ادا

Poet: wasi malik By: waseem, bhakkar

آیا کچھ اس ادا سے کہ پلکیں بھگو گیا
جھونکا تیرے پیار کا بڑا ہی شدید تھا

Rate it:
Views: 627
27 Sep, 2011