اب اس کےسوا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاب اس کےسوامیرا اورکوئی کام نہیں ہے
حق بات لکھوں گامجھےفکرانجام نہیں ہے
ان جعلی پیروں کےپردےفاش کرتارہوں گا
نہیں تومیں سمجھوں گا اصغرمیرانام نہیں ہے
جاہلوں گنواروں کودین کہ نام پہ غلام بنانا
پیرصاحبان یہ تو کوئی سچااسلام نہیں ہے
اسلام کےنام پہ کمزورعقیدےوالوں کونہ لوٹو
اس کےسوا اصغرکا کوئی اور پیغام نہیں ہے
اشعار کی زبانی حق بات کہنےکاانداز ہےاصغرکا
یہ اوربات کہ پیرصاحب کوپسند میراکلام نہیں ہے
More Life Poetry






