اب بھی ہوتا ہے

Poet: Ishaq Shor By: uzma ahmad, Lahore

میری بزم تصور میں چراغاں اب بھی ہوتا ہے
مجھے اکثر تیرے ملنے کا ارماں اب بھی ہوتا ہے

Rate it:
Views: 335
21 Oct, 2011