ریت کے زیروں پے اعتبار نا کرنا
اپنے دل کو کبھی بے قرار نا کرنا
روٹھ جانا مجھ سے مگر کبھی
مجھے خود سے جدا نا کرنا
دل تڑپے تو رو لینا تنہائی میں لکی
محفل میں کبھی خود کو غم ساز نا کرنا
ہر اک نے ٹھوکر لگائی ھے پتھر سمجھ کر
اب تم خود کو ہیروں میں شمار نا کرنا