اب تو شعروں سے شاعری سے ڈرتا ھوں اب میں بےوفاؤں سے ڈرتا ھوں اب مجھے فرق نہیں پڑتا تیرے روٹھ جانے سے میں تیری دلروبایؤں سے ڈرتا ھوں