اب تو پہلے سا تعلق

Poet: hira By: hira, gojra

اب تو پہلے سا تعلق بھی نہ رہا ہمارے درمیاں
نجانے کیوں زمانہ پھر بھی ہماری بات کرتا ہے

Rate it:
Views: 572
30 Sep, 2014