چپ ھو اداس ھو
غمگین بھت ھو
دل کو آ غو ش میں رکھتے
دد کے دیے ھو
وہ شو خی وہ بے با کی
کہاں بھو ل گئے ہو
وہ تبسم وہ نزا کت
جو مو ہ لیتی تھی دل کو
کیو ں ذا ت سے پیچھے
کہیں چھو ڑ آئے ہو
کہاں بھی تھا تجھ کو
مت بھا گیوں پیچھے
خود غر ض ہے دنیا
کہیں ٹھو کر نہ لگا دے
زخخموں کا دا ستا ن لیے
اب جو لوٹ آئے ہو
کیوں لوٹ آئے ہو