اب مجھے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا

Poet: Hira By: Hira, gojra

اب مجھے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا
غم آنکھوں میں آ کے رک گیا ہے

وہ کہتا ہے پرانی باتیں بھول جاؤ ساری
بس اسی بات پہ دل جھک گیا ہے

لوگ کہتے کندھا دو اس کی میت کو
یہ سنتے ہی دم ہونٹوں پہ رک گیا ہے

Rate it:
Views: 507
07 Jun, 2018