اب کسی سے بھی کچھ نہیں کہنا اپنے ہونٹوں کو سی لیا ہم نے اب تلک آپ کے بھروسے پر جتنا جینا تھا جی لیا ہم نے روز مرتے ہیں پر نہیں مرتے آج تو زہر پی لیا ہم نے محترمہ عظمیٰ صاحبہ سے معذرت کے ساتھ