اب کوئی انصاف نہیں ہیں

Poet: سعدیہ اعجاز By: Sadia Ijaz, Lahore,University of Education

زنجیریں بندھ چکی ،پرندے اب آزاد نہیں ہیں
دل مر چکے ،لوگ اب آباد نہیں ہیں

سوچیں دہل چکی، قلم آزاد نہیں ہیں
مصنف بک چکے، اب کوئی انصاف نہیں ہیں

 

Rate it:
Views: 510
24 May, 2020
More Political Poetry