اب کوئی کسی پہ احسان نہیں کرتا
کسی کی خاطر قربان اپنی جان نہیں کرتا
کبھی دنیا میں امن قائم ہو گا یا نہیں
اس بات کا کوئی گمان نہیں کرتا
ایک بار جو یہاں آجاتا ہے
دوبارہ آنے کاارمان نہیں کرتا
جتنی انسان تباہی کر رہا ہے
اس طرح تو شیطان نہیں کرتا
جو آدم زاد کا خون بہاتےرہیں
ایسے کام تو کوئی انسان نہیں کرتا