اب ھم اور جینے کی دعا کیا مانگیں

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

آج دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے
پر دعا سمجھ نہیں آئی کہ کیا مانگیں

پھر نہ ٹوٹ جائے یہ دل اس ڈر سے
در دل کی اور دوا کیا مانگیں

تیری بےرخی نے ھم کو ختم کر دیا تھا
اب ھم اور جینے کی دعا کیا مانگیں

Rate it:
Views: 440
02 Jan, 2011