اب ہر سانس الجھتی ہے
Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar , Ali pur chattaتیری زلفوں کے بل سلجھاتے سلجھاتے کچھ ایسے الجھے
کہ اب ہر سانس الجھتی ہے ھم سے کسی پرانےدشمن کی طرح
زندگی اک بار ملتی ہے مگر یہ سوچ کر حیران ہوں میں
مجھے ہی درد کیوں ملتا ہے بن مانگے کسی خیرات کی طرح
More Sad Poetry







