ابا مجھے جیسے تیسے چاہیے عشق نبھانا ہے کچھ پیسے چاہیے ارے مجھ پر تو میری ماں کا اثر ہے تجھ کو ناجانے کیسے چاہیے