ابتدا بھی اس نے کی انتہا بھی اس نے کی
Poet: Sana Malik By: Sana Malik, Samundriابتدا بھی اس نے کی انتہا بھی اس نے کی
میں نے تو بس ٹوٹ کراس سے محبت کی
اس نے تو فقت میرے ساتھ چلنے کے وعدے کیے
میں نے ہر وعدہ نبھانے کی کوشش کی
وہ میرے ساتھ چل کر مجھے بہت دور تک لے آئ
اب بیچ راہ میں چھوڑ کر مجھ سے بغاوت کی
میں نے پھر بھی ٹوٹ کر اس سے محبت کی
More Sad Poetry






