ابلیس کی پیروی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ٹوٹے بھروسے دِکھاوے سے کرتے ہو ذکر ِالٰہی
ابلیس کی پیروی میں نفس کے مارے ہیں لوگ
 

Rate it:
Views: 333
15 Oct, 2022