ابھرے گا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہود وہنود کی بڑھتی سازشوں کے خلاف
ملک پاکستان ایک ‘لوک‘ بن کےابھرےگا

دل میں بھی یہودو نصاری کےاندیشہ ہے
دنیا کا مسلمان اک‘بلاک‘بن کےابھرے گا

Rate it:
Views: 451
08 Feb, 2018
More Political Poetry