ابھی اپنی نگاہوں میں مروت ہے مگر اے دوست زمانے میں وفا کا نام اب نشتر سا لگتا ہے کچھ ایسے زخم ہم نے کھائے ہیں اپنے پیاروں سے کسی سے دوستی کرتے ہوئے اب ڈر سا لگتا ہے